افغانستان میں خواتین پر پابندیاں؛ طالبان کیا مؤقف رکھتے ہیں؟
افغانستان میں طالبان نے اپنے اقتدار کے پہلے برس میں خواتین پر کئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ حجاب پہننے کے احکامات، بغیر محرم سفر نہ کرنے اور اس جیسی کئی دیگر پابندیوں کے باعث طالبان کو تنقید کا سامنا ہے۔ ملک میں ساتویں سے بارھویں جماعت تک لڑکیوں کے اسکول بھی بند ہیں۔ ان احکامات اور پابندیوں پر طالبان کا کیا مؤقف ہے؟ دیکھیے نذرالاسلام کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز