کورٹ ڈائری: 'جب سزائے موت سنائی گئی تو لگا زندگی ختم ہوگئی'
پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین کے رہائشی محمد اقبال رانجھا پر 1998 میں قتل کا الزام صرف اس لیے لگا تھا کیوں کہ اصل میں قتل کرنے والے شخص کا نام بھی اقبال تھا۔ اقبال رانجھا کو جب سزائے موت سنائی گئی تو ان کی عمر محض 15 برس تھی۔ انہوں نے بغیر کسی جرم کے 22 برس جیل میں گزارے۔ جیل کی کال کوٹھڑی میں اقبال رانجھا کے شب و روز کیسے گزرے اور انہیں کب رہائی ملی؟ جانیے 10 اکتوبر کو سزائے موت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز