No media source currently available
یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کے اثرات نیویارک کے علاقے ایسٹ ولیج میں بھی محسوس کیے جاسکتے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں یوکرینی پناہ گزین موجود ہیں۔ ایک غیرسرکاری تنظیم ان پناہ گزینوں کی مدد کر رہی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔