ہلدوانی تجاوزات کیس: 'اپنے حق کے لیے لڑ رہے ہیں تو جہادی کہا جا رہا ہے'
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کا شہر ہلدوانی ان دنوں خبروں میں ہے۔ ہائی کورٹ نے ہلدوانی ریلوے اسٹیشن کے قریب قائم تین بستیوں کو ریلوے کی زمین پر تجاوزات قرار دے کر گرانے کا حکم دیا تھا۔ تاہم سپریم کورٹ نے اس فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ بتا رہے ہیں سہیل اختر قاسمی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز