No media source currently available
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کی نیویارک کی عدالت میں پیشی سے قبل ان کے حامیوں اور مخالفین کی بڑی تعداد کورٹ روم کے باہر جمع ہے۔ انہوں نے بینر اٹھا رکھے ہیں اور نعرے لگا رہے ہیں۔