'رمضان کے چاند پر لوگ ایک دوسرے کا منہ میٹھا کراتے تھے'
"مجھے امّی نے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ روزہ رکھیں گے۔ سحری میں ہر چیز کو دیکھ کر پوچھا کہ اس میں سحری کون سی ہے یہ تو دودھ جلیبی ہے۔ میں آج بھی شیر خرمے کو میٹھا نہیں سمجھتی بلکہ اسے عید سمجھتی ہوں۔" دیکھیے ماہرِ تعلیم عارفہ سیّدہ زہرہ کے بچپن کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔