پاکستان میں واقعات پر امریکہ کا ردعمل محتاط کیوں تھا؟
پاکستان میں اپوزیشن لیڈر عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج اور امن وامان کی ابتر صورتحال کے دوران پاکستان کیلئے امریکی حکمت عملی،کے حوالے سے ووڈرو ولسن سینٹر کے جنوبی ایشیا انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر مائیکل کوگلمین نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کی تازہ ترین صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستانی حکام سے قانون کے مطابق اقدامات کا خواہشمند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نسبتا مدھم ردعمل کی وجہ عدم دلچسپی نہیں ہے۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی کوگلمین کے ساتھ گفتگو، اردو ترجمے کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ہیوسٹن: دو پاکستانی امریکی بھی بیلٹ پیپر پر
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟