No media source currently available
پاکستان تحریکِ انصاف کے کئی رہنماؤں کی علیحدگی کے بعد اس جماعت کے سیاسی مستقبل پر کئی سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی کو درپیش مشکل حالات کا سبب کیا ہے؟ جانیے تجزیہ کاروں کی رائے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔