فوجی افسران کو خط لکھنے والے حسن عسکری رہائی کے بعد کہاں جائیں گے؟
پاکستان فوج کے افسران کو خط لکھنے کے الزام میں ملٹری کورٹ سے پانچ سال قید کی سزا پانے والے ریٹائرڈ میجر جنرل ظفر عسکری کے صاحبزادے حسن عسکری کو دو سال کی سزا کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ حسن عسکری کا کہنا ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟