’مرنے سے پہلے اپنے بچوں کے پاس بھارت جانا چاہتی ہوں‘
آج کل میڈیا پر سیما حیدر کے چرچے ہیں جو محبت کی خاطر پاکستان سے بھارت چلی گئیں۔ لیکن اس ویڈیو میں ہم آپ کو ملوائیں گے ایک ایسی بھارتی خاتون سے جو گزشتہ 20 برسوں سے پاکستان میں پھنسی ہوئی ہیں۔ وہ اپنے پیاروں کے پاس واپس جانے کی امید لیے منتظر ہیں کہ پاکستان کی حکومت انہیں بھارت واپسی کا پروانہ جاری کرے۔ حمیدہ بانو کی کہانی لائی ہیں سدرہ ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری