محمد عامر کوئٹہ میں بس چلاتے ہیں۔ قلیل آمدنی اور مہنگائی سے پریشان عامر کہتے ہیں کہ ان کے مالی حالات اس قدر خراب ہو گئے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آتا کیسے زندگی گزاریں؟
'لوگ گاڑیاں نہیں خرید رہے، کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے'
صفدر عباس گزشتہ 15 برسوں گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کر رہے ہیں۔ صفدر کہتے ہیں کہ پہلے مہینے میں 10، 12 سودے ہوتے تھے لیکن اب لوگوں کا گاڑی کی خریداری کا رجحان بہت کم ہو گیا ہے اور جس سے بھی بات کریں اس کا کہنا ہوتا ہے کہ گاڑی بھی مہنگی ہے اور پیٹرول بھی۔ صفدر عباس کی کہانی دیکھیے انہی کی زبانی۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 22, 2023
'کمانے کا کیا فائدہ جب ساری آمدن ہی خرچوں میں نکل جاتی ہے'
-
ستمبر 18, 2023
'اتنا کاروبار نہیں ہے جتنا بل ادا کرنا پڑتا ہے'
-
ستمبر 07, 2023
'35 ہزار آمدن ہے اور بجلی کا بل 17 ہزار آگیا ہے'
-
جون 05, 2023
’ہم مڈل کلاس فیملی سے پرائس ٹیگ فیملی بن گئے ہیں‘