رسائی کے لنکس

کیا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہے؟


please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:58 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار نہیں۔ وی او اے کی ندا سمیر کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ افریقہ کے کئی ممالک میں حکومتیں غیرفعال ہیں لیکن پھر بھی وہاں سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔ پاکستان کی صورتِ حال کہیں بہتر ہے۔

XS
SM
MD
LG