پی آئی اے کا مالی بحران: 'ایئرلائن کو بیچا نہیں خریدا جا رہا ہے'
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے ان دنوں شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اسے پروازیں اڑانے کے لیے ایندھن کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ماضی میں دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں شمار ہونے والی پی آئی اے اب قرضوں میں ڈوب چکی ہے اور حکومت نے اس کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی آئی اے اس نہج تک کیسے پہنچی؟ جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟