القدس اسپتال خالی کرنے کا انتباہ؛ ’یہاں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے‘
غزہ میں قائم القدس اسپتال خالی کرنے کی اسرائیلی وارننگ کے بعد یہاں پناہ لینے والے فلسطینی تشویش میں مبتلا ہیں۔ اس اسپتال میں لگ بھگ 14 ہزار بے گھر فلسطینی رہ رہے ہیں جب کہ 800 سے زائد زخمی شعبہ ایمرجنسی میں زیرِ علاج ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے القدس اسپتال سے انخلا کی وارننگ سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ