مین ہیٹن نیو یارک میں موجود جنوبی ایشیائی خواتین کے پلیٹ فارم 'کملی' کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ خواتین میں مختلف قومیتوں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے امریکیوں نے سنیں پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی خواتین کی جدو جہد اور جرآت کی کہانیاں۔ تقریب میں چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ۔
فورم