نرسز کا عالمی دن: 'تیمارداری کے دوران مریض چھونے کی کوشش کرتے ہیں'
آج نرسز کا عالمی دن ہے جو ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں نرسز کی کمی کی وجہ سے انہیں بہت دباؤ کا سامنا رہتا ہے۔ نرسز دوسروں کی دیکھ بھال کرتے کرتے خود اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتے جب کہ خواتین نرسز کو کئی مرتبہ مریضوں کی جانب سے ہراسانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں نرسز کن مشکلات میں کام کرتے ہیں؟ جانیے ارحم خان اور سلمان قاضی کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز