مووایبل سولر سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟
بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج کل پاکستان میں گھروں پر سولر لگوانے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ لیکن کیا آپ نے مووایبل سولر کے بارے میں سنا ہے؟ یعنی ایسا چلتا پھرتا سولر سسٹم جو جب دل چاہا کہیں بھی لے گئے یا کچھ وقت کے لیے کسی کو کرائے پر دے دیا۔ پنجاب میں یہ مووایبل سولر سسٹم بہت مقبول ہو رہے ہیں اور کھیتوں میں پانی لگانے کے لیے بہت سے کسان انہیں کرائے پر لے کر ٹیوب ویلز چلا رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے ضیا الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 16, 2024
مشرقِ وسطیٰ کی تلخ صورتِ حال میں ایران، سعودی تعلقات
-
نومبر 15, 2024
کوپ 29 کانفرنس: ترقی پذیر ممالک کی مدد پر زور
-
نومبر 13, 2024
قطر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی سے پیچھے کیوں ہٹا؟
-
نومبر 12, 2024
اسموگ سے پریشان شہری حکومتی اقدامات پر کیا کہہ رہے ہیں؟
-
نومبر 12, 2024
الیکٹریشن اور ٹی بوائے کی اینیمیٹر بننے کی کہانی