'مجھے کبھی شادی کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی'
امریکہ میں اکیلے یا سنگل رہنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ شماریات کے مطابق 2022 تک امریکہ کی کُل آبادی میں سنگل رہنے والوں کی تعداد 23 فی صد ہے۔ سنگل رہنے کا رجحان بعض جنوبی ایشیائی خواتین میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ریاست نیو جرسی کی اشنیت کور سنگاری کو سنگل رہنا کیوں پسند ہے؟ جانیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین