پاور لفٹر سہیل سسٹرز: 'ٹریننگ چھوڑ کر اسپانسرز ڈھونڈنے پڑتے ہیں'
لاہور کی سہیل سسٹرز نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کئی تمغے جیت لیے ہیں۔ سیبل، ٹوئنکل اور ویرونیکا سہیل مجموعی طور پر 15 گولڈ میڈل اور تین کانسی کے تمغے جیت چکی ہیں۔ سہیل سسٹرز نے جنوبی افریقہ روانگی سے چند ہفتے قبل وائس آف امریکہ کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے اپنے شوق اور اپنے کھیل کی مشکلات ڈسکس کی تھیں۔ آئیے ان کی کہانی دیکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟
-
دسمبر 17, 2024
جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
فورم