امریکی انتخابات: بعض مسلم تارکینِ وطن ووٹ کیوں ڈالنا نہیں چاہتے؟
امریکی تحقیقی ادارے انسٹی ٹیوٹ فار سوشل پالیسی اینڈ انڈر اسٹینڈنگ (آئی ایس پی یو) کا اندازہ ہے کہ امریکہ میں موجود مسلمانوں میں سے 57 فی صد آبادی الیکشن کے عمل میں حصہ لیتی ہے جب کہ 26 فی صد مسلمان ووٹ ڈالنے کے اہل نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ 15 فی صد ایسے ہیں جو ووٹ ڈالنے سے انکار کرتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے عبدالعزیز خان کی رپورٹ میں۔
فورم