ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
امریکہ کے صدارتی انتخاب میں کون سا امیدوار کامیاب ہوگا اس کا انحصار بیٹل گراؤنڈ کہلانے والی سات سوئنگ اسٹیٹس پر ہوگا۔ ان ریاستوں میں نتیجہ آنے سے قبل یہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے کہ کون سا امیدوار کامیاب ہوگا۔ ایسی ہی ایک ریاست ایریزونا کے بارے میں بتا رہے ہیں اسد اللہ خالد اس ایکسپلینر میں۔
فورم