گوادر میں دھرنا: مواصلاتی ذرائع اور سڑکیں بند، ایران سے آنے والے زائرین پھنس گئے
گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے چار روز سے جاری دھرنے کے باعث موبائل سگنلز، انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروسز معطل ہیں جس کی وجہ سے گوادر کا پورے ملک سے موصلاتی رابطہ منقطع ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قومی شاہراہوں پر بی وائے سی کے احتجاج اور دھرنوں کے باعث گزشتہ پانچ روز سے ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہے۔ ایران سے آنے والے سینکڑوں زائرین بھی تفتان اور گوادر کے درمیان پھنس گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم