وہ قتل جس کے الزام میں بھٹو کو سزائے موت دی گئی
پانچ جولائی 1977 کو آرمی چیف جنرل ضیاالحق نے نہ صرف مارشل لا نافذ کر کے وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم کی بلکہ انہیں قتل کے ایک مقدمے میں گرفتار بھی کیا گیا۔ یہ نواب احمد خان قصوری کے قتل کا مقدمہ تھا جس میں بعدازاں بھٹو کو پھانسی دی گئی۔ نواب احمد قصوری کون تھے؟ ان کے قتل کے پسِ پردہ حقائق کیا تھے اور بھٹو کو اس مقدمے میں کیوں نامزد کیا گیا؟ اہم تاریخی حقائق جانیے اس ڈاکیومینٹری میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
فورم