رسائی کے لنکس

تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں: فواد چوہدری


تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں: فواد چوہدری
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:13 0:00

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ تحریکِ انصاف میں تھے اور رہیں گے۔ ان کے بقول دورانِ حراست تشدد کی وجہ سے عمران خان نے انہیں پارٹی سے الگ ہونے کے لیے کہا۔ فواد چوہدری نے وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو انٹرویو میں مزید کہا کہ فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی عمران خان کی بات مان کر غلطی کی۔

XS
SM
MD
LG