ہجّے ڈاٹ کام: آپ کی اردو کتنی اچھی ہے؟
حرف سے حرف جوڑ کر لفظ بنانا ایک دلچسپ کھیل ہے۔ انٹرنیٹ پر اکثر انگریزی زبان میں ایسے گیمز دستیاب ہیں۔ اب اردو میں بھی ’ہجّے ڈاٹ کام‘ نامی ایک ویب سائٹ لانچ کی گئی ہے جس میں حروف کی کنجی سے لفظوں کی طلسماتی دنیا کا دروازہ کھلتا ہے۔ یہ ویب سائٹ کیسے بنائی گئی اور کس عمر کے لوگوں میں مقبول ہورہی ہے؟ جانیے لاہور سے نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی