سپریم کورٹ کو انتخابات کرانے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے: احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ پنجاب و خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے کیوں کہ اس سے ملک میں دائمی سیاسی بحران پیدا ہوجائے گا۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، عمران خان اور انتخابات سے متعلق احسن اقبال کی گفتگو دیکھیے علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟