مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی سے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس پر اثر پڑا ہے جب کہ پاکستان قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف سے رابطے میں ہے۔ کیا اسرائیل ایران کشیدگی کے پاکستان کی معیشت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ جانیے ماہرین کی گفتگو محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔
فورم