رسائی کے لنکس

کراچی میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سات افراد زخمی


کراچی میں ایک مزہبی جلوس
کراچی میں ایک مزہبی جلوس

کراچی کے علاقے صدر کی تاریخی مارکیٹ ایمپریس مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افرا د زخمی ہوگئے۔ فائرنگ علاقے کی ایک عمارت سے کی اس وقت کی گئی جب وہاں سے مذہبی جلوس گزررہا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں جلوس میں بھگڈر مچ گئی۔ بھگڈرکے سبب لوگ ادھر ادھر دوڑنے لگے ۔

کراچی میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سات افراد زخمی
کراچی میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سات افراد زخمی

فائرنگ کے فوری بعد اس عمارت کو پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے لیا جس سے فائرنگ کی گئی تھی۔ اس موقع پر کراچی کے سی سی پی او وسیم احمد اور ڈی ایس پی اقبال محمود بھی موجود تھے۔ ان دونوں اعلیٰ عہدیداروں کی موجودگی میں عمارت کی مکمل تلاشی لی گئی ۔ دوسری جانب زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG