اس سال موسمِ بہار کے دوران بھی پاکستانیوں کو گرمی کی غیر معمولی لہر کا سامنا رہا۔ اب ان دنوں مون سون کے دوران ملک بھر میں ریکارڈ توڑ بارشیں ہو رہی ہیں۔ لیکن آخر پاکستان کے موسم اتنے شدید کیوں ہوتے جا رہے ہیں اور موسم کی اس سختی کا اثر کیا ہوگا؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔