ہم نے ہجرت کیوں نہیں کی؟
قیامِ پاکستان کے بعد لاکھوں مسلمانوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر ہندوستان سے پاکستان ہجرت کی۔ اسی طرح پاکستان سے بھی بڑی تعداد میں غیر مسلم بھارت ہجرت کر گئے تھے۔ لیکن بہت سے ہندو اور سکھ گھرانے ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنا گھر بار نہیں چھوڑا اور اسلام کے نام پر بننے والے ایک ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ وائس آف امریکہ کی سیریز 'آزادی کے 75 سال' کی اس ویڈیو میں آپ سندھ کے بعض ایسے ہندو خاندانوں کی کہانی جانیں گے جو 1947 کے بعد بھی پاکستان میں ہی رہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 06, 2023
منچھر کے ملاح: جن سے پانی نے کشتیاں چھین لیں
-
فروری 05, 2023
پرویز مشرف کی زندگی پرایک نظر
-
جنوری 02, 2023
گجرات کا نواز شریف جسے 16 برس بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا
-
اکتوبر 10, 2022
کورٹ ڈائری: 'جب سزائے موت سنائی گئی تو لگا زندگی ختم ہوگئی'