مووایبل سولر سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟
بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج کل پاکستان میں گھروں پر سولر لگوانے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ لیکن کیا آپ نے مووایبل سولر کے بارے میں سنا ہے؟ یعنی ایسا چلتا پھرتا سولر سسٹم جو جب دل چاہا کہیں بھی لے گئے یا کچھ وقت کے لیے کسی کو کرائے پر دے دیا۔ پنجاب میں یہ مووایبل سولر سسٹم بہت مقبول ہو رہے ہیں اور کھیتوں میں پانی لگانے کے لیے بہت سے کسان انہیں کرائے پر لے کر ٹیوب ویلز چلا رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے ضیا الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
-
دسمبر 18, 2024
کراچی میں وائلڈ لائف فوٹوگرافی