امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کی سابق گونر نکی ہیلی نے امریکی صدر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ پہلی ری پبلکن امیدوار ہیں جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کریں گی۔ نکی ہیلی ماضی میں کہا تھا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب لڑا تو وہ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔