'والدین کہتے ہیں قوالی سے اتنے پیسے آجاتے ہیں تو پڑھانے کی کیا ضرورت'
پنجاب کے قوال گھرانے سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ ریحان کے والدین نے انہیں کبھی اسکول نہیں بھیجا۔ لیکن جب انہوں نے پڑھنے کا فیصلہ کیا تو زیادہ عمر کی وجہ سے اسکول میں داخلہ نہ مل سکا۔ بعد ازاں ریحان کو لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے محکمے کے تحت قائم لٹریسی سینٹر میں داخلہ ملا۔ یہ سینٹرز ایسے علاقوں قائم ہیں جہاں کوئی سرکاری اسکول نہیں ہوتا۔ اس بارے میں مزید تفصیلات جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم