پاکستان میں دہشت گردی؛ 'صرف افغان طالبان پر ذمے داری ڈالنا درست نہیں'
پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے افغانستان پر حالیہ الزامات پر بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت کو پاکستان میں دہشت گردی کا مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں۔ ان کے بقول اصل مسئلہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ہے اور اسی وجہ سے پاکستان کا ردِعمل قابلِ فہم ہے۔ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین