نائین الیون حملوں کو بائیس سال ہو چکے ہیں، لیکن حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گوانتانامو بے، کیوبا کی امریکی جیل میں قید پانچوں افراد کے خلاف کیس ابھی بھی التوا کا شکار ہے۔ گذشتہ سال سے ملزمان کے ساتھ پلی اگریمنٹ کی تجویز زیر غور ہے، یہ پلی اگریمنٹ ہے کیا جانتے ہیں نیلوفر مغل سے