امریکہ، چین اور روس کے اعلیٰ عہدیداروں نے حال ہی میں براعظم افریقہ کے ممالک کا دورہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن بھی رواں سال افریقہ کے دورے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ دنیا کے ان تین بڑے ممالک کے رہنماؤں کے دورۂ افریقہ کے کیا مقاصد ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔