رسائی کے لنکس

ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ بات سنے گی تو استعفیٰ نہ دیتا: اختر مینگل


 ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ بات سنے گی تو استعفیٰ نہ دیتا: اختر مینگل
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:49 0:00

پاکستان کی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے والے بلوچ سیاست دان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی سے راہِ فرار اختیار نہیں کر رہے۔ اگر انہیں ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ ان کی بات سنے گی تو وہ استعفیٰ نہ دیتے۔ عاصم علی رانا کے ساتھ اختر مینگل کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG