پاکستان: سال بہ سال | 2007
پاکستان کی تاریخ میں 2007 انتہائی ہنگامہ خیز سال تھا۔ اس برس بے نظیر بھٹو خود کُش حملے میں جانبر نہ ہوسکیں۔ صدر پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو معزول کردیا جس کے بعد ملک گیر وکلا تحریک شروع ہوئی۔ 2007 میں جنرل پرویز مشرف نے نو سال بعد آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیا۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017