پاکستان: سال بہ سال | 2008
سال 2008 میں ہونے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے حکومت بنائی۔ صدر پرویز مشرف نے مواخذے سے بچنے کے لیے استعفی دے دیا اور آصف زرداری ملک کے نئے صدر بن گئے۔ اسی سال ممبئی میں ہونے والے دہشت گردی کے حملوں سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ 2008 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017