پاکستان: سال بہ سال | 2009
پیپلز پارٹی کی حکومت نے وکلا کے مارچ کے بعد معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت دیگر ججز کو بحال کردیا۔ لاہور میں سری لنکا کی ٹیم پر حملے کی وجہ سے آئندہ کئی برسوں تک پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ رخصت ہوگئی۔ اسی سال عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد سوات میں فوجی آپریشن شروع ہوا۔ راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر حملہ بھی اسی برس ہوا۔ 2009 کے دیگر واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017