پاکستان: سال بہ سال | 2012
سال 2012 میں صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس حکومت کو خط نہ لکھنے پر سپریم کورٹ کی سزا سے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نااہل ہوئے۔ اسی برس ٹی ٹی پی نے لڑکیوں کی تعلیم کی علم بردار ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ کیا۔ کراچی میں بلدیہ کی گارمنٹس فیکٹری میں آتش زدگی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا۔ 2012 کے اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017