پاکستان میں ایکس کی بندش؛ 'یہ ریاست کی ناکامی ہے جو لوگوں کی بات سننا نہیں چاہتی'
پاکستان میں ہفتے کے روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ صارفین کو ٹوئٹر تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ البتہ حکومت کی جانب سے اس پر اب تک کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔ 'ایکس' بند ہونے پر شہریوں اور صحافیوں کی کیا رائے ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
فورم