امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں اتوار کو چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ آیا، تاہم اس سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
امریکی ارضیاتی ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز کیلیفورنیا کے شمالی ساحلی علاقے میں تھا۔
زلزلے کے بعد کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
الاسکا کی سونامی وارننگ سینٹر نے بھی کہا ہے کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
امریکی ارضیاتی ادارے کی ویب سائیٹ کے مطابق ایک ہزار لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ جس علاقے میں یہ زلزلہ آیا وہاں پہلے بھی زلزلے آتے رہے ہیں۔