رسائی کے لنکس

امریکی پروفیسرکےلیےناروے کا 10 لاکھ ڈالر کا انعام


امریکی پروفیسرکےلیےناروے کا 10 لاکھ ڈالر کا انعام
امریکی پروفیسرکےلیےناروے کا 10 لاکھ ڈالر کا انعام

ناروے نے یونیورسٹی آف ٹیکسس کے ریاضی کے ایک اعزازی پروفیسر کو 10 لاکھ ڈالر کے ‘ایبل پرائیز’ کا اعزاز دیاہے۔

ناروے کی سائینس اور ادب کی اکادمی نے بدھ کے روز جان ٹَیٹ کو یہ سالانہ انعام دیا ہے ، جو ریاضی دانوں کے لیے اعلیٰ ترین بین الاقوامی اعزاز ہے۔

ٹیٹ نے 60 برس تک ریاضی کے میدان میں کام کیا ہے۔ اعداد کے اُس نظریےپر اُن کے لافانی اثرات کو تسلیم کیا جاتا ہے جِس کا تعلق اس بات سے ہے کہ کمپیوٹر میں اعداد کو کس طرح جمع کیا جاتا ہے ، کس طرح نشر کیا جاتا ہے اور طرح محفوظ رکھا جاتا ہے۔

ایبل کمیٹی نے اعزاز پیش کرتے ہوئے ٹَیٹ کو‘نظریہ اعداد کا ایک بنیادی معمار’ قرار دیا کہا کہ انہوں نے حقیقت میں جدید ریاضی پر اپنی ایک گہری چھاپ چھوڑی ہے۔

XS
SM
MD
LG