رسائی کے لنکس

"لوگ کہتے ہیں پاکستان اسلام کے نام پر بنا جب کہ اس کی مخالفت اسلام کے نام پر ہوئی"


"لوگ کہتے ہیں پاکستان اسلام کے نام پر بنا جب کہ اس کی مخالفت اسلام کے نام پر ہوئی"
please wait

No media source currently available

0:00 0:23:24 0:00

پروفیسرفتح محمد ملک ہندوستان کی تقسیم سے قبل اور بعد کے سیاسی حالات اور پاکستان کے قیام کی بنیاد بننے والی تحریک پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ’پاکستان: ماضی اور مستقبل‘ کے اس حصے میں فتح محمد ملک نے پاکستان بننے سے پہلے کی کشمکش اور ملک کے وجود میں آنے کے بعد کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔

فورم

XS
SM
MD
LG