رسائی کے لنکس

یوکرین روس تنازع: ترکی میں گندم کی شدید قلت


یوکرین روس تنازع: ترکی میں گندم کی شدید قلت
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

ترکی گندم کی ضروریات پوری کرنے کے لیے یوکرین اور روس پر خاصا انحصار کرتا ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے سبب گندم کی برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس قلت کی وجہ سے ترکی میں مہنگائی مزید بڑھ گئی ہے جب کہ روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG