رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: بعض مسلم تارکینِ وطن ووٹ ڈالنا کیوں نہیں چاہتے؟


امریکی انتخابات: بعض مسلم تارکینِ وطن ووٹ ڈالنا کیوں نہیں چاہتے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

امریکی تحقیقی ادارے انسٹی ٹیوٹ فار سوشل پالیسی اینڈ انڈر اسٹینڈنگ (آئی ایس پی یو) کا اندازہ ہے کہ امریکہ میں موجود مسلمانوں میں سے 57 فی صد آبادی الیکشن کے عمل میں حصہ لیتی ہے جب کہ 26 فی صد مسلمان ووٹ ڈالنے کے اہل نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ 15 فی صد ایسے ہیں جو ووٹ ڈالنے سے انکار کرتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے عبدالعزیز خان کی رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG