پشاور میں نوادرات کا تاریخی بازار
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور کی شنواری مارکیٹ ایک زمانے میں نوادرات کی خرید و فروخت کا مرکز تھی۔ لیکن غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں کمی اور سرحدی پابندیوں کے بعد یہاں کاروبار ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اس بازار میں اب زیادہ تر قدیم قبائلی زیورات اور ان کی نقول کا کاروبار ہوتا ہے۔