نوشہرہ میں سیلاب؛ لوگوں کو زبردستی گھروں سے نکالنے والی خاتون کون ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

نوشہرہ میں سیلاب کی وجہ سے صورتِ حال خراب ہے اور مقامی انتظامیہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہے۔ ایسے میں ایک خاتون کی لوگوں کو ڈانٹ کر گھروں سے نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ یہ خاتون کون ہیں اور وہ نوشہرہ میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کی کیسے نگرانی کر رہی ہیں؟ جانتے ہیں عاصم علی رانا اور سلمان ادریس قاضی سے۔