بشار الاسد باغیوں کا مقابلہ کیوں نہیں کرسکے؟

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں اسد خاندان کا 50 سالہ اقتدار باغی جنگجوؤں کی صرف 10 دن کی پیش قدمی میں ختم ہوگیا ہے۔ شامی فورسز کیوں باغیوں کا مقابلہ نہ کرسکیں؟ بشار کے اتحادی روس اور ایران ماضی کی طرح ان کی مدد کیوں نہ کرسکے؟ اور شام میں بدلتے منظر نامے نے کن نئے سوالات کو جنم دیا ہے؟ بتا رہی ہیں یروشلم سے نیلوفر مغل۔